صراحی نما
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - صراحی جیسا لمبا اور خوشنما۔ "اس پودے کے پتے ترمیم ہو کر ڈھکنے دار صراحی نما پھندے تیار کرتے ہیں۔" ( ١٩٨٠ء، مبادی نباتیات، ٧٤٤:٢ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'صراحی' کے بعد فارسی مصدر 'نمودن' سے صیغہ امر 'نما' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔
مثالیں
١ - صراحی جیسا لمبا اور خوشنما۔ "اس پودے کے پتے ترمیم ہو کر ڈھکنے دار صراحی نما پھندے تیار کرتے ہیں۔" ( ١٩٨٠ء، مبادی نباتیات، ٧٤٤:٢ )